ہیضہ آنتوں کا وبائی مرض ہے جو ایک وبریو کلورے نامی جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس
مرض کی اہم علامات میں اسہال اور قے ہیں ۔ ہیضہ کی ترسیل آلودہ کھانے یا پینے کے پانی کے
استعمال سے واقع ہوتی ہے ۔ اس ویڈیو میں، جوکہ سمارٹ فونز پر بھی دیکھی جا سکتی ہے، ہم
کئی تراکیب بیان کر رہے ہیں جو ہیضہ کی روک تھام میں ممد ہیں، بشمول پانی کی صفائی کے
طریقے، ہاتھ دھونا، اور طبی مشورہ طلب کرنا اگر/جب ہیضہ کی علامات ہوں ۔